کیوپڈ[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - یونانی دیومالا میں عشق کا دیوتا جس کی شکل تیر کمان ہاتھ میں لیے ہوئے لڑکے کی بنائی گئی ہے (بطور لمیح مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - یونانی دیومالا میں عشق کا دیوتا جس کی شکل تیر کمان ہاتھ میں لیے ہوئے لڑکے کی بنائی گئی ہے (بطور لمیح مستعمل)۔